جمعرات , 26 جون 2025 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ جڑانوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

دھوکہ دہی اور فراڈ سے گاڑیاں فروخت کرنیوالا ملزم گرفتار، 6 کاریں برآمد

دھوکہ دہی اور فراڈ سے گاڑیاں فروخت کرنیوالا ملزم گرفتار، 6 کاریں برآمد
منگل , 08 ستمبر 2020ء (270) لوگوں نے پڑھا
فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ میں دھوکہ دہی اور فراڈ سے گاڑیاں فروخت کرنیوالا ملزم گرفتار کرلیا گیا۔  ملزم حسنین نواز نے رینٹ پر گاڑیاں حاصل کیں اور دھوکہ دہی سے فروخت کر دیں۔ سٹی جڑانوالہ پولیس نے کارروائی عمل میں لاتے ہوئے 6 کاریں برآمد کیں جن کی مالیت ایک کروڑ روپے بتائی جا رہی ہے ۔  
  • پولیس
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now