جمعہ , 17 جولائی 2020ء
(377) لوگوں نے پڑھا
تھانہ سٹی گوجرہ کی حدود میں وکیل کے گھر پولیس دست اندازی کا معاملہ پولیس اہلکاروں کو مہنگا پڑ گیا۔ تھانہ سٹی میں5پولیس اہلکاروں سمیت5نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ملزمان میں اشرف بھٹہ،نویدشہزاد،ملک ظفر،عمران غفور،نوید اور5نامعلوم شامل کیا گیا ہے ایڈیشنل سیشن جج شاہد منیر نے پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ کے اندراج کا حکم دیا تھا