اتوار , 15 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ گوجرہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

تھانہ بھوآنہ پولیس جرائم پیشہ افراد کے خلاف بڑی کارروائی، ڈیڑھ من چرس برآمد اسمگلر گرفتار

تھانہ بھوآنہ پولیس  جرائم پیشہ افراد کے خلاف بڑی کارروائی،  ڈیڑھ من چرس برآمد اسمگلر گرفتار
جمعہ , 17 جولائی 2020ء (146) لوگوں نے پڑھا
تھانہ بھوآنہ پولیس  نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف بڑی کارروائی کی جس میں   بین الصوبائی منشیات اسمگلرگرفتارکر لیا گیا ۔ ملزم کے قبضے سے ڈیڑھ من چرس برآمد کی گئی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سید حسنین حیدر نے پریس کانفرس میں کارروائی کی تفصیلات بتائیں ان کا کہنا تھا کہ پولیس عوام کے تعاون سے جرائم پیشہ افراد کو کیفر کردار تک پہنچا رہی ہے اس ،وقع پر انہوں نے کارروائی میں حصہ لینے والی پولیس پارٹی کے لیے انعام کا بھی اعلان بھی کیا  
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now