جمعہ , 14 مارچ 2025 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ گوجرہ میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
جانئے گوجرہ میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین گوجرہ کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس گوجرہ کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

گوجرہ شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

حسن ابدال میں سڑک حادثہ، گوجرہ کا رہائشی جاں بحق

حسن ابدال میں سڑک حادثہ، گوجرہ کا رہائشی جاں بحق

گوجرہ، حسن ابدال سے خبر ملی ہے کہ وہاں ایک سڑک حادثہ ہوا ہے جس میں ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوا ہے۔ حسن ابدال پولیس کا کہنا تھا کہ حادثے کا شکار ہونے والوں کے شناختی کارڈز کے مطابق جاں بحق ہونے ... مزید پڑھیں
ٹوبہ روڈ پر ذیشان پی سی او سے ڈاکو نوٹوں سے بھرا بیگ لوٹ کر فرار

ٹوبہ روڈ پر ذیشان پی سی او سے ڈاکو نوٹوں سے بھرا بیگ لوٹ کر فرار

گوجرہ، ٹوبہ روڑ ذیشان پی سی او پر ڈکیتی کی بڑی واردات ہوئی ہے جہاں ذیشان نامی دکاندار پی سی او بند کرکے گھر کو روانہ ہونے لگا تھا کہ ڈاکو پہنچ گئے تین ڈاکو دکان کے باہر ذیشان کے موٹر سائکل سے بیگ ا ... مزید پڑھیں
محلہ حفیظ پارک گلی نمبر 3 کی حالت زار ارباب اختیار کی منتظر

محلہ حفیظ پارک گلی نمبر 3 کی حالت زار ارباب اختیار کی منتظر

محلہ حفیظ پارک گلی نمبر 3 کی حالت زار ارباب اختیار کو متوجہ کررہی ہے۔ گلی کئی دنوں سے اسی طرح کا منظر پیش کررہی ہے۔ عوام الناس کو اس صوررتحال میں انتہائی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ لوگوں کا ک ... مزید پڑھیں
 ڈکیتی مزاحمت پر دوران گھتم گھتا ڈاکو فائرنگ سے زخمی، گرفتار کرلیا گیا

ڈکیتی مزاحمت پر دوران گھتم گھتا ڈاکو فائرنگ سے زخمی، گرفتار کرلیا گیا

گوجرہ، چک 94 ج ب کے قریب ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ، دوران گھتم گتھا فائرنگ سے 1 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا ڈاکو کو ہسپتال طبی امداد کیلئے منتقل کردیا گیا جبکہ واقعے میں دوسرا ڈاکو ... مزید پڑھیں
گوجرہ ریلوے اسٹیشن کی بحالی سے گوجرہ کی عوام کا اظہار اطمینان

گوجرہ ریلوے اسٹیشن کی بحالی سے گوجرہ کی عوام کا اظہار اطمینان

گوجرہ کی عوام کے لیے خوشی کی خبر، بند ہوئے ریلوے اسٹیشن کی رونقیں دوبارہ بحال ہونے جارہی ہیں۔ اس حوالے سے ریلوے ترجمان کا کہنا تھا کہ کرونا کی وجہ سے ریلوے اسٹیشن پر ٹرینوں کے سٹاپ معطل کر دیے گئ ... مزید پڑھیں
سابق ہاکی کھلاڑی خاورجاوید کیخلاف مبینہ دھمکیاں دینے پر ایف آئی آر درج

سابق ہاکی کھلاڑی خاورجاوید کیخلاف مبینہ دھمکیاں دینے پر ایف آئی آر درج

گوجرہ، تحصیل پریس کلب گوجرہ کے جنرل سیکرٹری کو دھمکیاں دینے پر  نامعلوم ملزم سمیت سابق انٹرنیشنل ہاکی کھلاڑی خاور جاوید کے خلاف تھانہ سٹی گوجرہ میں ایف آئی آر درج کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ت ... مزید پڑھیں
ہاکی میچ میں بحیثیت مہمان خصوصی  رانا اسلم نظامی کی شرکت

ہاکی میچ میں بحیثیت مہمان خصوصی رانا اسلم نظامی کی شرکت

گوجرہ کے انٹرنیشنل ہاکی سٹیڈیم میں بچوں اور بچیوں کے ہاکی میچ کا انعقاد ہوا جس میں یونیک وویمن ہاکی اکیڈمی کے کوچ رانا اسلم نظامی نے خصوصی شرکت کی یونیک وویمن ہاکی اکیڈمی کے کوچ رانا اسلم نظامی ... مزید پڑھیں
چک نمبر 429 ج ب میں سرکاری رقبہ واگزار کرالیا گیا

چک نمبر 429 ج ب میں سرکاری رقبہ واگزار کرالیا گیا

اسسٹنٹ کمشنر گو جرہ رائے خرم شہزاد بھٹی نے ڈپٹی کمشنر ٹوبہ عمر جاوید صاحب کی ہدایت پر اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو سید مدثر بخاری  کی زیر نگرانی، عملہ ریونیو اور پولیس کے ہمراہ چک نمبر 429 ج ب ... مزید پڑھیں
چک نمبر 372 ج ب میں محفل میلاد 7 اکتوبر کو منعقد ہوگی

چک نمبر 372 ج ب میں محفل میلاد 7 اکتوبر کو منعقد ہوگی

گوجرہ، چک نمبر 372 ج ب بجیانوالی میں محفل میلاد 7 اکتوبر کو مننعقد ہوگی جوکہ پیر سید محمد ذیشان کی زیر صدارت ہوگی۔ محفل میلاد میں تحصیل کے نامور خطیب شریک ہوں گے جن میں کامران فاروق قمر، شہزاد حنیف ... مزید پڑھیں
گورنمنٹ اسلامیہ سیکنڈری سکول کے ٹیچر انور صاحب کا انتقال پرملال

گورنمنٹ اسلامیہ سیکنڈری سکول کے ٹیچر انور صاحب کا انتقال پرملال

گوجرہ، گورنمنٹ اسلامیہ سیکنڈری سکول کے ٹیچر انور صاحب کا قضائے الہیٰ سے انتقال ہو گیا ہے۔ مرحوم اسکول میں معاشرتی علوم کے استاد تھے۔  مرحوم کی نماز جنازہ آج دن 11 بجے چک نمبر 517 گ ب میں ادا کی ج ... مزید پڑھیں

گوجرہ کے بارے میں

گوجرہگوجرہ (Gojra)، تحصیل گوجرہ کا انتظامی صدر مقام ، پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کا شہر ہے۔    مردم شماری2017 کے مطابق آبادی کے لحاظ سے یہ پاکستان کا 51 واں سب سے بڑا شہر ہے۔کینال ریسٹ ھاؤس یہاں کی سب سے پرانی بلڈنگ ہے، جس کا قیام 1898 میں ہوا تھا، گوجرہ تحصیل کا تاریخی پس منظرگوجرہ  کو 1896ء میں برطانوی نوآبادیاتی  دور کے دوران فیصل آباد (لائل پور ) کی ایک کالونی کے طور پر قائم کیا گیا ۔ گوجرہ ان اراضیوں کا تجارتی مرکز تھا جنھیں کاشتکاری کے  لیے برطانوی دور میں پلان کیا گیا تھا ، اور نقد آور فصلوں کے لئے "منڈی" (مارکیٹ) کے لئے جانا ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now