جمعرات , 01 اکتوبر 2020ء
(388) لوگوں نے پڑھا
گوجرہ، گورنمنٹ اسلامیہ سیکنڈری سکول کے ٹیچر انور صاحب کا قضائے الہیٰ سے انتقال ہو گیا ہے۔ مرحوم اسکول میں معاشرتی علوم کے استاد تھے۔ مرحوم کی نماز جنازہ آج دن 11 بجے چک نمبر 517 گ ب میں ادا کی جائے گی۔ شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔