پیر , 12 اکتوبر 2020ء
(481) لوگوں نے پڑھا
گوجرہ کے انٹرنیشنل ہاکی سٹیڈیم میں بچوں اور بچیوں کے ہاکی میچ کا انعقاد ہوا جس میں یونیک وویمن ہاکی اکیڈمی کے کوچ رانا اسلم نظامی نے خصوصی شرکت کی یونیک وویمن ہاکی اکیڈمی کے کوچ رانا اسلم نظامی کو انتظامیہ نے انٹرنیشنل اور نیشنل وویمن ہاکی پلئیرز کے ساتھ تعارف کروایا۔ اس موقع پر استاد اصغر کوہلو بھی موجود تھے۔ رانا اسلم نظامی کا اس موقع پر کہنا تھا کہ بچوں کے ساتھ ساتھ بچیوں میں بھی ہاکی کے کھیل کو فروغ حاصل ہونا چاہیے جوکہ صحت مند معاشرے کا ضامن ہے۔ خبر کو رانا عبداللہ شفیع نے کوریج کیا۔