اتوار , 15 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ گوجرہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

گوجرہ کے نواحی گاوں 246 گ ب میں بااثر افراد کا محنت کش اور اس کے اہل خانہ پر تشدد

گوجرہ کے نواحی گاوں 246 گ ب میں بااثر افراد کا محنت کش اور اس کے اہل خانہ پر تشدد
ہفتہ , 11 جولائی 2020ء (197) لوگوں نے پڑھا
چک 246 گ ب میں بااثر افراد نے ظلم  کا پہاڑ توڑ دیا بااثر افراد نے محمد اکرم کے گھر کی چادر اور چاردیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے تشدد کیا۔ مختار،اشتیاق، ساجد،عمران ،احسن اور مجاہد نے محنت کش کے گهر کے دروازے بهی توڑ دیے۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا تاہم 452 کی دفعہ نہ لگائی پولیس نے تاحال کوئی ملزم گرفتار نہ کیا بعد ازان ورثاء کا کہنا تھا کہ مونگی بنگلہ پولیس کے اے ایس آئی صفدر علی نے ملزمان سے بھاری رشوت لے کراُلٹا  متاثرہ خاندان کے 75 سالہ بزرگ محمد اقبال پر چوری کا مقدمہ درج کر دیا اور 75 سالہ بزرگ اقبال کو چوری کے مقدمہ میں حوالات بند کر دیا۔ورثاء نےاعلیٰ حکام سے پرزور اپیل کی ہے کہ انہیں انصاف دلایا جائے۔
  • کاروبار
  • صحت

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now