اتوار , 15 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ گوجرہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

گوجرہ میں کورونا وائرس کی صورت حال بگڑنے لگی , کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 88 ہوگئی

گوجرہ میں کورونا وائرس کی صورت حال بگڑنے لگی , کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 88 ہوگئی
ہفتہ , 11 جولائی 2020ء (277) لوگوں نے پڑھا
محکمہ صحت گوجرہ کے ماہرین نے خبردار کیا کہ  شہریوں نے اب بھی احتیاط نہ کی تو صورت حال گھمبیر ہو جائے گی ڈپٹی ڈائریکٹر ہیلتھ گوجرہ ڈاکٹر کامران چوہدری نے بتایا کہ شہری بلا ضرورت گھروں سے باہر نہ نکلیں شہری خریداری کے لیے نکلیں تو سماجی فاصلے کا خیال رکھیں ۔ انہوں نے کہا کہ ہم خطرناک دور سے گزر رہے ہیں  ہمیں اپنا اور اپنے بچوں کا خیال رکھنا ہے ۔ مارچ اور اپریل میں صرف دو کورونا وائرس کے مریض تھے لیکن ہماری لا پروائی سے یہ معاملہ خراب ہوتا جا رہا ہے ""
  • صحت

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now