ہفتہ , 11 جولائی 2020ء
(183) لوگوں نے پڑھا
گوجرہ اور کچا گوجرہ کے شہری صاف پانی کی بوند بوند
کو ترس گئے۔ تین سال سے شروع ہونے والی کروڑوں روپے کی اربن واٹر سپلائی سکیم رواں سال بھی
میں بھی شہریوں کو صاف پانی نہ دے سکی- اہل علاقہ نے متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ زندگی کی بنیادی ضرورت پانی کی فراہمی کے لیے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کیے جائیں۔