اتوار , 15 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ گوجرہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

گوجرہ پولیس کے اہلکار چوری شدہ گاڑیاں استعمال کرنے لگے، معاملہ میڈیا پر آںے پر ناراض بھی ہوگئے

گوجرہ پولیس کے اہلکار چوری شدہ گاڑیاں استعمال کرنے لگے، معاملہ میڈیا پر آںے پر ناراض بھی ہوگئے
ہفتہ , 11 جولائی 2020ء (116) لوگوں نے پڑھا
گوجرہ پولیس کے زیر قبضہ گاڑیاں اور موٹر سائیکل استعمال کرنے کا معاملہ میڈیا میں آنے پر گوجرہ پولیس کے اہلکار ناراض ہوگئے پولیس اہلکاروں کا کہنا ہے کہ ایسی خبریں درست نہیں کہ وہ مسروقہ گاڑیاں استعمال کر رہے ہیں ذرائع کے مطابق پولیس نے فوٹیج بنانے والوں کو دھمکیاں بھی دیں کہ فوٹیج کیوں بنائی تمہں دیکھ لیں گے۔کچا گوجرہ چوک میں ان پولیس ملازمین کا موقف جو خود موٹر سائیکلیں ادھر سے ادھر کر رہے ہیں۔ فوٹیج میں ٹینکی پر لکھے گئے مال مقدمہ میں کالے رنگ سے مارکر میں لکھے گئے مقدمہ نمبر کی ٹمپرنگ واضح طور پر دیکھی جا سکتی ہے۔
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now