جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چنیوٹ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

چنیوٹ، چک نمبر 127 میں نہر سے نعش برآمد

چنیوٹ، چک نمبر 127 میں نہر سے نعش برآمد
Chinot City بدھ , 28 اکتوبر 2020ء (185) لوگوں نے پڑھا
چنیوٹ میں تھانہ صدر کے علاقہ چک نمبر 127 ج ب میں نہر سے نعش برآمد ہوئی۔ اطلاع ملنے پرپولیس اور ریسکیو ٹیموں نےجائے وقوع پر پہنچ کرلاش کو اپنی تحویل میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق مقتول کا نام احمد علی ولد اسماعیل ہے اور اس کو چند  روز قبل چک نمبر 127 سے اغواء کیا گیا تھا۔ اس کے اغواء کا مقدمہ تھانہ صدر میں درج ہے۔ مقدمہ کے اندراج کے بعد پولیس نے مغوی کی تلاش شروع کر دی تھی۔  پولیس نے لاش ملنے کے بعد قتل کا مقدمہ درج کرلیا۔ ڈی ایس پی سٹی بھی موقع پر موجود تھے۔ نعش کو پوسٹ مارٹم کیلئے ڈی ایچ کیو ہسپتال چنیوٹ منتقل کیا گیا۔ پولیس نے کہا ہے کہ ملزمان کو جلد گرفتار کر کہ سخت سے سخت سزا دلوائی جائے گی۔ 
  • جرم
  • پولیس
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now