Chinot City
بدھ , 28 اکتوبر 2020ء
(337) لوگوں نے پڑھا
چنیوٹ میں تھانہ سٹی کے علاقے محلہ قاضیاں میں ایک خاتون کو قتل کر دیا گیا۔ واقعہ کی اطلاع دینے پر پولیس موقع واردات پر پہنچ گئی۔ ابتدائی تحقیقات کے بعد پتا چلاکہ 60 سالہ مریم کو اس کے بیٹے نے قتل کیا اور فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ پویس نے مقدمہ درج کرکہ ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے۔