Chinot City
جمعرات , 29 اکتوبر 2020ء
(316) لوگوں نے پڑھا
چناب نگر کے علاقے ونوٹی والا میں 2 سے 3 سال کے بچے کے ساتھ بدفعلی کا واقع پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق ملزم خالد نے اپنے بھتیجے انس کے ساتھ زیادتی کی۔ پولیس کو اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ڈی پی او چنیوٹ بلال ظفر نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ انصاف کے تقاضوں کو پورا کرتے ہوئے ملزم کو سزا دلوائی جائے گی۔