ہفتہ , 14 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چنیوٹ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

چنیوٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں کورونا وائرس وارڈ قائم کردیا گیا، ڈپٹی کمشنرنے انتظامات کا جائزہ لیا

چنیوٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں کورونا وائرس وارڈ قائم کردیا گیا، ڈپٹی کمشنرنے انتظامات کا جائزہ لیا
Chinot City پیر , 27 جولائی 2020ء (225) لوگوں نے پڑھا
ضلع چنیوٹ کے ڈپٹی کمشنر محمد ریاض نے  چنیوٹ کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں نئے تعینات ہونے والے ایم ایس ڈاکٹر محمد اعظم کے ہمراہ ڈی ایچ کیو ہسپتال  کا دورہ کیا ۔ ہسپتال میں حال ہی میں کئے گئے ترقیاتی کام جس میں نئے کارپیٹ روڈز اور کرونا وائرس کے مریضوں کے لئے قائم کئے جانے والے نئے ڈی ایچ ایو  کا جائزہ  لیا ۔ اس ڈی ایچ یو میں گزشتہ 4 ماہ کے دوارن کورونا وائرس کے درجنوں مریض صحت یاب ہو کر جا چکے ہیں ۔ڈپٹی کمشنر نے  چنیوٹ کے ڈاکٹرز کی دن رات محنت سے کرونا وائرس پر کافی حد تک کنٹرول کرنے پرچنیوٹ ہیلتھ اتھارٹی  کی پوری ٹیم کو شاباش دی ۔ ڈپٹی کمشنر محمد ریاض نے ہسپتال کے اندر بہترین صفائی ستھرائی کے حوالے سے ایم ایس کو ہدایات جاری کیں۔
  • صحت

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now