ہفتہ , 14 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چنیوٹ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

چک 134 کے گاوٗں میں پرانی دشمنی پر فائرنگ ، چھ سالہ بچہ جاں بحق

چک 134  کے گاوٗں میں  پرانی دشمنی پر فائرنگ ، چھ سالہ بچہ جاں بحق
Chinot City پیر , 27 جولائی 2020ء (174) لوگوں نے پڑھا
ابتدائی اطلاعات کے مطابق تحصیل چنیوٹ کے نواحی گاوٗں چک نمبر134 ساہیانوالا میں چھ سالہ بچے جنوں کو اسکے رشتہ داروں نے فائرنگ کرکے قتل کردیا ہے. قتل کی وجہ دیرینہ دشمنی بتائی جاتی ہے ۔ اطلاع ملتے ہی تھانہ رجوعہ کی  پولیس موقع پر پہنچ گئی. نعش کو پوسٹ مارٹم کے لئے ڈی ایچ کیو ہسپتال چنیوٹ منتقل کیا گیا ۔  وقوعہ کی تحقیقات شروع کردی گئی۔ حسب ضابطہ کاروائی عمل میں لائی جارہی ہے.
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now