ہفتہ , 14 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چنیوٹ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

چنیوٹ کے عوام مرکزی سڑکوں کی تعمیر و مرمت کے منتظر

چنیوٹ کے عوام مرکزی سڑکوں کی تعمیر و مرمت کے منتظر
Chinot City جمعرات , 27 اگست 2020ء (384) لوگوں نے پڑھا
چنیوٹ کی 16 لاکھ عوام کو درپیش سب سے بڑا اور بنیادی مسئلہ چنیوٹ فیصل آباد روڈ پنڈی بھٹیاں روڈ کی تعمیر و مرمت  ہے ۔ سڑک کو  ون وے بنائے جانے کا وعدہ  بھی وفا نہ ہوسکا۔  تبدیلی سرکار بھی ان شاہراہوں کو بہتر بنا کر عوام کے دکھوں کا مداوا  کرنے میں اب تک ناکام رہی ہے ۔  منتخب عوامی نمائندوں کی جانب سے لاکھوں عوام کو کئے گئے وعدے وفا کے منتظرہیں ۔ 
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now