ہفتہ , 14 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چنیوٹ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

فیصل آباد روڈ پرویلڈنگ کرتےہوئے کار میں آگ لگ گئی

فیصل آباد روڈ پرویلڈنگ کرتےہوئے کار میں آگ لگ گئی
Chinot City منگل , 25 اگست 2020ء (216) لوگوں نے پڑھا
چنیوٹ  شہرمیں  فیصل آباد روڈ  پر زرعی ترقیاتی بینک کے سامنے کار میں آگ لگ گئی۔ آگ کار کو ویلڈنگ کرتے  ہوئے لگی۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی۔ ریسکیو عملے نے آگ پر مکمل قابو پا لیا۔ واقعے میں  کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now