Chinot City
ہفتہ , 22 اگست 2020ء
(232) لوگوں نے پڑھا
ضلعی انتظامیہ کے مطابق تمام 61 مجالس اور 4 جلوسوں پر سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کو یقینی بنایا گیا۔ یکم محرم الحرام کی مجالس اور جلوسوں پر پانچ سو سے زائد پولیس افسران و اہلکاروں نے ڈیوٹی انجام دیں۔ تمام پروگرامز کی سی سی ٹی وی کیمروں سے مانیٹرنگ کی گئی۔ اہم مقامات پر واک تھروگیٹ نصب کیے گئےاور ایلیٹ فورس کی نفری تعینات رہی۔ عزاداروں کی حفاظت کویقینی بنایا گیا