Chinot City
جمعرات , 27 اگست 2020ء
(405) لوگوں نے پڑھا
محکمہ داخلہ پنجاب نے آج سے فیصل آباد ڈویژن بھر میں موبائل سروس جزوی طور پر بند کرنے کا حکم نامہ جاری کردیا ہے۔ چنیوٹ میں 7 محرم الحرام کو ضلع بھر میں 31 جلوس اور 72 مجالس کا انعقاد ہوگا۔ 800 سے زائد اہیلکار ڈیوٹی انجام دیں گے۔ فیصل آباد ڈویژن بھر میں 7 محرم الحرانم کے پیش نظر انتظامیہ الرٹ ہے۔ مجالس اور جلوسوں کی مانٹرنگ کے لیے کنٹرول قائم کردیا گیا ڈی پی او فیصل آباد کے مطابق عزاداروں کی حفاظت کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا ۔ محرم الحرام میںا من کا قیام اولین ترجیح ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ کسی کو امن و امان خراب کرنے نہیں دیں گے شرپسندوں پر کڑی نظر رکھی جائے گی