Chinot City
بدھ , 16 ستمبر 2020ء
(193) لوگوں نے پڑھا
تحصیل چنیوٹ کے علاقےختم نبوت چوک سے3 لا پتہ بچے مل گئے ۔ ملنے والے3 بچوں سلیمان، مہک اور ماریہ کو پولیس نے لواحقین کو تلاش کر کے والدہ سے ملوا دیا۔ تمام افراد جنہوں نے لواحقین کی تلاش میں پولیس کی مدد کی چنیوٹ پولیس نے ان سب کا شکریہ ادا کیا ہے۔ پولیس حکام کا کہنا تھا کہ والدین اپنے بچوں کا خیال رکھیں تاکہ انہیں کسی قسم کی تکلیف کا سامنا نا ہو۔