Chinot City
بدھ , 16 ستمبر 2020ء
(374) لوگوں نے پڑھا
امیر جماعت اسلامی ضلع چنیوٹ چوہدری محمد اسلام نے اندرون کلاتھ مارکیٹ میں ملک آصف کلاتھ ہاؤس میں مارکیٹ کے تاجروں سے خصوصی ملاقات کی۔ جس میں 22 ستمبر کو خونی روڈ کی تباہ کاریوں کے خلاف دھرنے میں شرکت کی دعوت دی۔ اس موقع پر تاجروں نے ملک آصف اور دیگر احباب کی طرف سے دھرنے میں بھر پور شرکت کی یقین دہانی کرائی۔ ان کا کہنا تھا کہ ملک اور شہر کی بہتری کے ہر کام میں جماعت اسلامی کا ساتھ دیں گے۔