جمعرات , 12 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چنیوٹ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

حقانیہ روڈ پر گدھا گاڑی کی ٹکر سے بچہ جاں بحق

 حقانیہ روڈ پر گدھا گاڑی کی ٹکر سے بچہ جاں بحق
Chinot City جمعہ , 18 ستمبر 2020ء (494) لوگوں نے پڑھا
تحصیل چنیوٹ کے حقانیہ روڈ نزد ساڑ والا اڈا گدھا گاڑی الٹ گئی۔ گدھا گاڑی الٹنے سے بچہ شدید زخمی ہو گیا ریسکیو عملہ نے زخمی بچے کو تشویشناک حالت میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر منتقل کیا بچہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہسپتال پہنچ کر جاں بحق ہو گیا۔ انتقال کرجانے والے سات سالہ بچے کا نام محمد عثمان بتایا جا رہا ہے جو کہ موضع ہمایوں نذیر احمد کا بیٹا ہے۔   
  • حادثہ
  • سفر

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?
iqbal hussain 5 years ago
boht hi afsos nak hadsa hua. masoom bacha jaan se chala gaya

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now