Chinot City
جمعہ , 18 ستمبر 2020ء
(304) لوگوں نے پڑھا
: ڈپٹی کمشنرفیصل آباد محمد ریاض کی ہدایت پر سی او ایجوکیشن چوہدری ذوالفقار نےتحصیل چنیوٹ کے مختلف اسکولوں کا دورہ کیا۔ کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر الاصلاح پبلک ماڈل گرلز ہائی سکول کو سیل کردیا۔ سی او ایجوکیشن چوہدری ذوالفقار نے تحصیلدار کے ہمراہ کارروائی کی ڈپٹی کمشنر محمد ریاض کا کہنا تھا کہ کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائیگی ۔