جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چنیوٹ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

چنیوٹ میں پولیس کی کارروائی، 2 ملزمان گرفتار

چنیوٹ میں پولیس کی کارروائی، 2 ملزمان گرفتار
Chinot City ہفتہ , 17 اکتوبر 2020ء (176) لوگوں نے پڑھا
چنیوٹ کے علاقے کانڈیوال میں پولیس نے کارروائی کر کے 2 ملزمان کو گرفتار کیا۔ دوران تلاشی ملزمان کے قبضے سے ناجائز اسلحہ اور شراب برآمد ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کو ملزمان پر شک ہونے پر جب ملزمان کی تلاشی لی گئی تو ملزمان کے قبضے سے غیر قانونی اشیا برآمد ہوئیں جس پر انھیں گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق تھانہ کانڈیوال میں ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے انھیں حوالات میں بند کر دیا گیا ہے اور جلد انھیں عدالت میں پیش کر دیا جائے گا۔ 
  • جرم
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now