جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چنیوٹ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

کبوتر چوری کے الزام میں بچے پر تشدد

کبوتر چوری کے الزام میں بچے پر تشدد
Chinot City جمعہ , 16 اکتوبر 2020ء (169) لوگوں نے پڑھا
تفصیلات کے مطابق ایک شخص  نے کبوتر چوری کرنے کے الزام میں  بچے کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ ملزم  بچے کو چپل سے مارنے کہ ساتھ ساتھ اسکی ویڈیو بھی بناتا رہا۔ ملزم کا نام ساجد بتایا گیا۔اہلخانہ کو معلوم ہونے پر ملزم موقعے سے فرار ہوگیا۔ بچے کے والدین نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ ملزم کو گرفتار کرکہ سخت سے سخت سزا دی جائے۔
  • اذیت
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now