چنیوٹ چنیوٹ پاکستان کے صوبہ پنجاب کا ایک شہر ہے۔ یہ ضلع چنیوٹ کا مرکزی شہر بھی ہے۔ یہ دریائے چناب کے کنارے واقع ہے۔ یہ اپنے اعلیٰ پائے کے فرنیچر کی وجہ سے پورے ملک میں مشہور ہے۔پاکستان میں 2008 کی مردم شماری کے مطابق چنیوٹ کی آبادی 9،65،124 ہے۔ بادشاہی مسجد چنیوٹ، عمر حیات کا محل، دریائے چناب کا پل اور حضرت بوعلی قلندر کا مزار کافی مشہور مقامات ہیں۔تحصیل چنیوٹ کا تاریخی پس منظرتاریخ سے آگاہی رکھنے والے بتاتے ہیں کہ لفظ چنیوٹ دو الفاظ ‘‘ چن ‘‘ مطلب چاند اور ’’ اوٹ ‘‘ مطلب کسی چیز کے پیچھے ہونا، کا مجموعہ ہے۔ دریائے چناب اور پہاڑوں کے اس سنگم پر چا ...
مزید پڑھیں