Naveed
بدھ , 01 جولائی 2020ء
(341) لوگوں نے پڑھا
۲۸ جون ۲۰۲۰
جک جھمرہ میں فیصل آباد پرائیویٹ
اسکولز الائینس کی جانب سے نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا ہے جس میں لکھا گیا ہے کہ پرائیو یٹ اسکولزالائینس اور محکمہ تعلیم پنجاب حکومت کے ساتھ اجلاس میں فیصلہ ہوا ہے کہ لاک ڈاؤن چھٹیوں کی فیس ادا کرنا لازم ہے۔ والدین
اپنے بچوں کی واجب الادا فیس ادا کریں۔ جس کے بعد سے بچوں کے والدین میں بے چینی پائی جاتی ہے۔