جمعرات , 09 جولائی 2020ء
(333) لوگوں نے پڑھا
فیصل آباد کی تحصئیل چک جھمرہ کے 4 ا سکول کی اگلے گریڈ میں اپ گریڈیشن ہوگئی اور چاردیواری کی تعمیربھی شروع کردی گئی ۔ مہمان خصوصی چوہدری عاصم نزیر ایم پی اے حاجی محمد اجمل چیمہ ایم پی اے ، علی احمد سیان چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی فیصل آباد، ڈپٹی ڈی ای او و اے ای او چک جھمرہ ،سکول سٹاف، اساتزہ، طلبا، میڈیا نمائندگان، و دیگر معززین علاقہ نےشرکت کی