جمعہ , 03 جولائی 2020ء
(376) لوگوں نے پڑھا
تحصیل چک جھمرہ بلوم اسٹار گرامر اسکول انتظامیہ نے طلباء کے والدین کو نئی دھمکی دینا شروع کردی ۔ اب میسیج کے دس منٹ بعد کالز کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ سومواردھمکی آمیز میسج اور فون میں کہا گیا ہے کہ سات جولائی تک فیس ادا نہ کی گئی تو بچوں کے داخلے منسوخ کر دئیے جائیں گے۔ والدین کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن سے کاروباو زندگی مفلوج ہے وہ کیسے بروقت فیس جمع کرائیں گے۔ شہریوں نے حکومتی اداروں سے نوٹس کی اپیل کی ہے