منگل , 07 جولائی 2020ء
(501) لوگوں نے پڑھا
چک جھمرہ شہر کے قریبی گائوں چک 187 ر۔ب بلو آنہ میں دفہ 144 قانون کی سخت پامالی ہوئی ۔ کبڈی کے کھلاڑی تماشیایوں سمیت میدان میں امڈ آئے۔جبکہ اسکول بند ہونے سے طلباء کا مستقبل اور فیکٹریاں بند ہونے سے مزدور طبقہ کا روزگار داؤ پر لگ گیا۔ پولیس سے اس سارے عمل سے بے خبر نظر آتی ہے ۔ کوروا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے حکومت اور انتظامیہ نے عوامی اجتماعات پر پابندی عاید کی ہوئی ہے لیکن اس پر عمل درآمد کرانے کے لیے انتظامیہ کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا