جمعرات , 09 جولائی 2020ء
(378) لوگوں نے پڑھا
ورنمنٹ پرائمری سکول کو بطور گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول 188 ر۔ب لکڑوالا اپ گریڈ ہونے اور ششم،ہفتم،ہشتم کی کلاسز کے آغاز کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی۔ مہمان خصوصی چوہدری عاصم نزیر ایم پی اے حاجی محمد اجمل چیمہ ایم پی اے ، علی احمد سیان چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی فیصل آباد، ڈپٹی ڈی ای او و اے ای او چک جھمرہ ،سکول سٹاف، اساتزہ، طلبا، میڈیا نمائندگان، و دیگر معززین علاقہ نےشرکت کی