جمعرات , 02 جولائی 2020ء
(572) لوگوں نے پڑھا
سی ای او ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی فیصل آباد چوھدری علی احمد سیان نے تحصیل چک جھمرہ میں مختلف اسکولوں میں ترقیاتی اسکیموں کا معائنہ کیا انہیں اے ای او مرکز گوجرہ اور اے ای او مرکز سالاروالا کی طرف سے ترقیاتی سکیموں پر بریفنگ دی گئی ۔ چوہدری علی احمد کا کہنا تھا کہ تمام منصوبے مقررہ وقت پر مکمل کیئے جائیں تاکہ تعلیمی ادارے کھلتے ہی طالب علموں کا سہولیات میسر آسکیں