جمعرات , 09 جولائی 2020ء
(377) لوگوں نے پڑھا
او ایجوکیشن علی احمد سیان نے گورنمنٹ ہائی سکول سالاروالا میں اچانک دورہ کیا امتحانی سنٹر میں چیکنگ کے دوران پانچ سٹوڈنٹس سے نقل لگانے کا مواد برآمد کرلیا پکڑ ے جانے والے طالب علموں میں محمد اویس محمد بلال محمد طاہر ۔بلال حسن اورعلی اکبر شامل ہیں جن کے خلاف سی او ایجوکیشن کے حکم پر یو ایم سی لگا کر تھانہ ساہیانوالہ پولیس کے حوالہ کر دیا گیا گرفتار سٹوڈنٹس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا