ہفتہ , 04 جولائی 2020ء
(404) لوگوں نے پڑھا
ایڈیشنل ایجوکیشن آفیسر چک جمھرہ میل کا کہنا ہے کہ محکمہ تعلیم کے مختلف اجلاسوں میں ہوئے فیصلوں کی روشنی میں آٹھویں جماعت تک کے طلباء کی اگلی جماعت میں پروموشن کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔تمام طلبہ اب نئے سیشن میں اگلی جماعت میں بیٹھیں گے