Naveed
بدھ , 01 جولائی 2020ء
(304) لوگوں نے پڑھا
فروری ۱۳ ۲۰۱۹چک جھمرہ میں دیکھا گیا ہے کہ گورنمنٹ بوائزپرائمری سکول کے ہیڈ ماسٹرعبدلحامد کو سرعام اسکول میں بچوں کے سامنے سگریٹ نوشی کرتے دیکھا گیا ہے اس طرح کا عمل کسی طرح بھی ننھے بچوں کے لئے قابل تقلید نہیں ہوسکتا بلکہ ان کو مزید بگاڑسکتا ہے۔ استاد کی جانب سے تو قطعی یہ نہیں ہونا چاہیے.