ڈیفنس روڈ پر ٹریفک حادثہ، 1 شخص جانبحق 2 خواتین زخمی
رائیونڈ میں ڈیفنس روڈ پر نجی یونیورسٹی کے قریب ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 1 شخص جانبحق جبکہ 2 عورتیں شدید زخمی ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا جس میں موٹر سائیکل پر سوار شخ ... مزید پڑھیں
