جمعرات , 22 جنوری 2026 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ رائے ونڈ میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں
میری دھرتی نے تحصیل رائے ونڈ اور ملحقہ تمام علاقوں کے مقامی مسائل کو اجاگر کرنے کیلئے نیوز پورٹل کا افتتاح کیا ہے۔ رائے ونڈ تحصیل کے لوگوں کے مسائل کے حوالے سے تازہ ترین خبریں حاصل کریں۔

رائے ونڈ کے علاقائی مسائل کی خبریں

ٹرین کی زد میں آکر نوجوان جانبحق

ٹرین کی زد میں آکر نوجوان جانبحق

رائیونڈ کے علاقے مشن کلونی میں  نوجوان ٹرین کی زد میں آکر جانبحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق محمد شہباز نامی نوجوان  ریلوے لائن پار کر رہا تھا کہ ٹرین کی زد میں آگیا جس سے وہ موقع پر ہی جانبحق ... مزید پڑھیں
نامعلوم چور شہری کی موٹرسائیکل سے پیٹرول چوری کرکے فرار ہوگیا

نامعلوم چور شہری کی موٹرسائیکل سے پیٹرول چوری کرکے فرار ہوگیا

رائیونڈ کے علاقہ سینما روڈ پر ایک گلی میں چوری کی انوکھی واردات ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق نامعلوم چور گلی میں داخل ہو کر گھومتا رہا، جب اس نے گلی میں کسی بھی شخص کو موجود نہ پایا تو گھر کے باہر کھڑی ... مزید پڑھیں
نالوں کی صفائی کرنے کے بعد گندگی کے ڈھیروں کو سڑکوں پر ہی چھوڑ دیا گیا

نالوں کی صفائی کرنے کے بعد گندگی کے ڈھیروں کو سڑکوں پر ہی چھوڑ دیا گیا

لاہور کے علاقہ رائیونڈ میں نالے کی صفائی کرنے کے بعد گندگی کے ڈھیروں کو سڑکوں پر ڈال دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق روہی نالہ روڈ پر صفائی کرنے کے دوران نالے سے نکلنے والی گندگی کو سڑکوں پر ڈالنے کے ب ... مزید پڑھیں
فلائی اوور پر موجود گڑھے شہریوں کے لئے پریشانی کا باعث بننے لگے

فلائی اوور پر موجود گڑھے شہریوں کے لئے پریشانی کا باعث بننے لگے

رائیونڈ میں صوئے آصل روڈ محلہ ابوبکر کالونی کے قریب واقع فلائی اوور پر سیوریج سسٹم نہ ہونے کی وجہ سے فلائی اوور جگہ جگہ سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹوٹ پھوٹ، سیوریج اور بارش کا پ ... مزید پڑھیں
نادرہ آفس میں سہولیات کے فقدان سے شہری پریشان

نادرہ آفس میں سہولیات کے فقدان سے شہری پریشان

لاہور کے علاقہ رائیونڈ میں موجود نادرہ آفس میں سہولیات کے فقدان سے شہری پریشان ہوگئے۔ شہریوں کے مطابق نادرہ عملے کے افراد وقت سے پہلے ٹوکن دینا بند کر دیتے ہیں اور لوگوں کو واپس بھیج دیا جاتا ہے ... مزید پڑھیں
سیوریج کا گندہ پانی قبرستان میں جمع ہونا شروع ہوگیا

سیوریج کا گندہ پانی قبرستان میں جمع ہونا شروع ہوگیا

لاہور میں رائیونڈ کے علاقہ نھلا میں انتظامیہ کی ناقص کارکردگی کی وجہ سے گندہ پانی گلیوں میں کھڑا رہنا معمول بن گیا ہے جبکہ مقامی قبرستان میں سیوریج کا پانی کھڑا رہنے کی وجہ سے تلاب بن چکا ہے۔ علا ... مزید پڑھیں
قبضہ مافیا قبرین مسمار کر کے بیچنے لگا، انتظامیہ خاموش تماشائی

قبضہ مافیا قبرین مسمار کر کے بیچنے لگا، انتظامیہ خاموش تماشائی

رائےونڈ کے علاقہ امین پورہ میں موجود ریلوے قبرستان میں قبضہ مافیا نے عارضی قبریں تیار کرنا شروع کردی ہیں۔ قبضہ مافیا میں شامل ملزمان کی جانب سے اپنے پیاروں کے مرنے سے پہلے ہی قبرستان میں عارضی ق ... مزید پڑھیں
سیوریج کا گندہ پانی سڑکوں پر ندی کا منظر پیش کرنے لگا

سیوریج کا گندہ پانی سڑکوں پر ندی کا منظر پیش کرنے لگا

رائیونڈ کے علاقہ سندر بھائی کوٹ میں سیوریج کا گندہ پانی ندی کا منظر پیش کرنے لگ گیا ہے۔ جس کی وجہ سے ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہو رہی ہے ٹریفک جام رہنے کی وجہ سےلوگون کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ ان ... مزید پڑھیں
اجناس کی ذخیرہ اندوزی شروع، انتظامیہ بے بس

اجناس کی ذخیرہ اندوزی شروع، انتظامیہ بے بس

لاہور کی تحصیل رائے ونڈ کے چند ذخیرہ اندوز لالچی تاجروں نے آٹا ،چینی اور انڈہ گوداموں میں چھپا لیا، ضلعی انتظامیہ اور پرائس مجسٹریٹ نے ان ذخیرہ اندزوں کے آگے گھٹنے ٹیک دئیے جس سے اشیائے خوردونو ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now