ہفتہ , 14 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ رائے ونڈ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

رائے ونڈ، ڈکیتی اورچوری کی وارداتوں میں اضافہ، عوام عدم تحفظ کا شکار

رائے ونڈ،  ڈکیتی اورچوری کی وارداتوں میں اضافہ، عوام عدم تحفظ کا شکار
جمعہ , 02 اکتوبر 2020ء (428) لوگوں نے پڑھا
تفصیلات کے مطابق رائے ونڈ اور گردونواح میں ڈاکوں کے گروہوں نے عوام کی ناک میں دم کر رکھا ہے شہر کے پوش علاقوں میں تین نامعلوم مسلح ڈاکووٗں نے ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں شہریوں کو لاکھوں روپے نقدی ،موبائل فونز اور موٹر سائیکل سے محروم کردیا ،دھوندے روڈ پر تین ڈاکو نے حماد نامی نوجوان سے موٹر سائیکل چھین لی ،سندر روڈ پر کریانہ سٹور لوٹ لئے شہر کے پوش علاقوں گلہ احسان والا ،سینما روڈ پر مشکوک افراد دندناتے پھرتے ہیں ڈولفن فورس سمیت دیگر فورسز ناکام ہو چکی ہیں رائے ونڈ پولیس اسٹیشن میں پرانے اور بھیدی ملازمین کی تعیناتی سے جرائم کی شرح میں اضافہ ہوچکا ہے شہریوں نے سی سی پی او لاہور سے مطالبہ کیا ہے کہ رائے ونڈ پولیس اسٹیشن میں تعینات پرانے اور بھیدی اہلکاروں کو تبدیل کیا جائے تاکہ عوام کا پولیس پر اعتماد بحال ہو سکے ۔ 
  • پولیس
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now