ہفتہ , 24 اکتوبر 2020ء
(289) لوگوں نے پڑھا
اسسٹنٹ کمشنر رائےونڈ عدنان رشید نے کھاد کی بوریوں میں گندم کی بڑی مقدار پکڑ لی جو کامونکی لیجارہی تھی ملتان روڈ پر 300 بوری گندم تحویل میں لیکر گودام میں منتقل کر دیا گیا ،اے سی رائےونڈ کے مطابق گندم کی بین الاضلاعی نقل وحرکت پر سختی سے پابندی عائد ہے ، ڈرائیور خرم شہزاد ،سلیم اور افتخار پر غیر قانونی طور پر نقل و حمل کا مقدمہ درج کروا دیا گیا ہے۔