جمعہ , 19 اپریل 2024 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ رائے ونڈ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

منشیات فروش گرفتار کر لیا گیا

منشیات فروش گرفتار کر لیا گیا
پیر , 25 جنوری 2021ء (358) لوگوں نے پڑھا
رائیونڈ بائی پاس کے علاقہ میں پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کرکے 1 شخص کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق کارروائی اے ایس پی رائیونڈ سرکل حسیب میمن کی ہدایت پر کی گئی۔ پولیس کے مطابق چوکی انچارجب ابو ذرامجد نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کرامت عرف ماما مامی کو گرفتار کیا۔ دورانِ تلاشی ملزم کے قبضہ سے بھاری مقدار میں منشیات بر آمد ہوئی جس پر اس کے خلاف مقدمہ درج کر کے اسے حوالات منتقل کردیا گیا۔
  • پولیس
  • منشیات
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now