جمعہ , 18 جون 2021ء
(372) لوگوں نے پڑھا
راٸیونڈ کے علاقہ سندر میں کنٹینر کے نیچے آکر مزدور جانبحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق مزدور سورہا تھا کنٹینر کی زد میں آگیا۔ اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر ڈرائیور اور کنٹینر کو اپنی حراست میں لے کر کارروائی کا آغاز کردیا۔ پولیس کے مطابق حادثے میں جانبحق ہونے والے شخص کی شناخت رفیق کے نام سے ہوئی اور وہ کنٹینر ڈرائیور کا ساتھی تھا۔