پیر , 18 جنوری 2021ء
(360) لوگوں نے پڑھا
لاہور کے علاقہ رائیونڈ میں پولیس نے کاروائی کر کے غیر ناجائز اسلحہ رکھنے والے شخص کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق دورانِ تلاشی ملزم کے قبضہ سے ناجائز اسلحہ برآمد ہوا جس پراسے گرفتار کیا گیا۔ برآمد شدہ اسلحہ میں پستول اور گولیاں شامل ہیں۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے اسے حوالات میں بند کر دیا گیا۔