پی ایم ڈی سی کی جانب پرائیویٹ میڈیکل کالجزکی بشمول ہاسٹل چارجز ساڑھے نو لاکھ روپے فیس مقر ر کرنے کا خیرمقدم
ینگ ڈاکٹر ز ایسوسی ایشن پاکستان کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر سلمان کاظمی نے کہا ہے پی ایم ڈی سی کی جانب سے پرائیویٹ میڈیکل کالجز کی ساڑھے نولاکھ روپے فیس مقرر کرنا انتہائی دانشمندانہ فیصلہ ہے۔ ان کا کہ ... مزید پڑھیں
