منگل , 05 مئی 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

سرکاری نرخ پر سبزیوں اور پھلوں کی فروخت کو یقینی بنایا جائے، اسسٹنٹ کمشنر تحصیل شالیمار

سرکاری نرخ  پر سبزیوں اور پھلوں کی فروخت کو یقینی بنایا جائے، اسسٹنٹ کمشنر تحصیل شالیمار
جمعرات , 03 ستمبر 2020ء (191) لوگوں نے پڑھا
اسسٹنٹ کمشنر شالیمار مہدی مالوف نے فروٹ و سبزی مارکیٹ سنگھ پورہ کا دورہ کیا۔ سبزی و فروٹ منڈی میں انتظامات کا جائزہ لیا۔ پھلوں اور سبزیوں کی کوالٹی اور معیار کو چیک کیا گیا۔ سرکاری نرخوں پرعملدرآمد کا جائزہ لیا گیا۔  تین افراد کو ریٹ لسٹ نمایاں جگہ پر آویزاں نہ کرنے پر وارننگ دی گئی۔ ایک شخص کو گوبھی مہنگے داموں فروخت کرنے پر جرمانہ عائد کیا گیا۔ سبزیوں اور پھلوں پر اوورچارجنگ ہرگز برداشت نہ کی جائے گی۔ سرکاری نرخ  پر سبزیوں اور پھلوں کی فروخت کو یقینی بنایا جائے. منڈی انتظامیہ کو منڈی میں صفائی ستھرائی اور تجاوزات کے خاتمے کو بھی یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی۔ منڈی کی جانب جانے والے راستوں سے تجاوزات فوری ہٹائی جائیں
  • سیاست

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now