دودھ بیچنے والے ہوجائیں تیار، اب ہوگا دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی دودھ بیچنے والوں نے اب ملاوٹ کی تو پکڑے جائیں گے
پنجاب فوڈ اتھارٹی کا بڑا اقدام، دودھ ٹیسٹنگ کی مفت سہولت فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔ دودھ ہماری خوارک کا بنیادی جز ہے لیکن روز مرہ کے استعمال میں جو ہم دودھ استعمال کرتے ہیں بڑا مشکل ہے اس کی جانچ ... مزید پڑھیں
