منگل , 05 مئی 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

پی ایم ڈی سی کی جانب پرائیویٹ میڈیکل کالجزکی بشمول ہاسٹل چارجز ساڑھے نو لاکھ روپے فیس مقر ر کرنے کا خیرمقدم

پی ایم ڈی سی کی جانب پرائیویٹ میڈیکل کالجزکی بشمول ہاسٹل چارجز  ساڑھے نو لاکھ روپے فیس مقر ر کرنے کا خیرمقدم
جمعہ , 04 ستمبر 2020ء (147) لوگوں نے پڑھا
ینگ ڈاکٹر ز ایسوسی ایشن پاکستان کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر سلمان کاظمی نے کہا ہے پی ایم ڈی سی کی جانب سے پرائیویٹ میڈیکل کالجز کی ساڑھے نولاکھ روپے فیس مقرر کرنا انتہائی دانشمندانہ فیصلہ ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ینگ ڈاکٹرز صدر پی ایم ڈی سی اور کمیٹی کے شکریہ گزار ہیں جنہوں نے عوام دوست فیصلہ کیا ہے، اس فیصلے سے غریب طلبہ پر کم  بوجھ پڑے گا۔ ان کا مزید کہنا تھاکہ سرمایہ داروں نے میڈیکل کی تعلیم کو بزنس بنا یا ہوا ہے۔ انہوں نے صدر پی ایم ڈی سی سے مطالبہ کیا ہے کہ جوکالجز قواعدوضوابط پر پورا نہیں اترتے انہیں فوری طور پر بند کر دیا جائے۔
  • صحت

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now