منگل , 05 مئی 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

اسسٹنٹ کمشنر سٹی تبریز مری کا دورہ شاہدرہ ٹیچنگ ہسپتال

اسسٹنٹ کمشنر سٹی تبریز مری کا دورہ  شاہدرہ ٹیچنگ ہسپتال
جمعرات , 03 ستمبر 2020ء (307) لوگوں نے پڑھا
 اسسٹنٹ کمشنر سٹی تبریز مری نے شاہدرہ ٹیچنگ ہسپتال کا دورہ کیا۔ انتظامات کا جائزہ لیا۔ ڈاکٹروں اور سٹاف کی حاضری کو چیک کیا۔ ایمرجنسی وارڈ، لیبر وارڈ، میل اور فیمیل وارڈ، ادویات کی فراہمی اور سٹاک کا جائزہ لیا۔ ہسپتال میں داخل مریضوں سے  بھی ملاقات کی اور ہسپتال کی صورتحال کے بارے میں دریافت کیا۔  ڈاکٹروں اور سٹاف کے رویہ کے بارے میں پوچھا۔ ہسپتال پارکنگ پر انتظامات کا جائزہ لیا۔ ہسپتال پارکنگ پر اوورچارجنگ کرنے والے فرد کوگرفتار کر لیا گیا.ایف آئی آر کا اندراج کروایا گیا.گرفتار شخص کو پولیس اسٹیشن شاہدرہ کے حوالے کیا گیا۔ 
  • صحت

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now