منگل , 05 مئی 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

احسان بھٹہ پنجاب کونسل فارٹریڈیشنل اسپورٹس کے صدر منتخب

احسان بھٹہ پنجاب کونسل فارٹریڈیشنل اسپورٹس کے صدر منتخب
جمعہ , 04 ستمبر 2020ء (126) لوگوں نے پڑھا
سیکریٹری اسپورٹس پنجاب احسان بھٹہ پنجاب کونسل فار ٹریڈیشنل اسپورٹس اینڈ گیمز کے صدر منتخب ہو گئے ہیں۔ پنجاب کونسل فار ٹریڈیشنل اسپورٹس اینڈ گیمز کے نو منتخب صدر احسان بھٹہ کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا ، اس دوران احسان بھٹہ کی جانب سے گلی محلوں کے روایتی کھیلوں کو فروغ دینے کے لیے اقدامات کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس کے دوران احسان بھٹہ کا کہنا تھا کہ روایتی کھیلوں کے بڑے انفراسٹرکچر کی ضرورت نہیں ہے۔  سیکریٹری اسپورٹس پنجاب احسان بھٹہ نے کہا ہے کہ روایتی کھیلوں کی پنجاب گیمز اگلے سال فروری، مارچ میں منعقد کرائیں جائیں گے۔
  • کھیل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now