منگل , 05 مئی 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں اقبال میوزیم بنایا جائے گا

 گورنمنٹ کالج یونیورسٹی   لاہور میں اقبال میوزیم بنایا جائے گا
جمعہ , 04 ستمبر 2020ء (169) لوگوں نے پڑھا
 لاہور کی گورنمنٹ کالج یونیورسٹی  میں اقبال میوزیم بنایا جائے گا۔ میوزیم میں شاعر مشرق کی زیر استعمال اشیا بھی رکھی جائیں۔ گی۔ علامہ اقبال گورنمنٹ کالج سے فارغ التحصیل تھے۔ علامہ اقبال کی زیر استعمال اشیا کے لیے ان کے خاندان سے رابط کریںنگے وائس چانسلر اصغر زیدی کا کہنا ہے کہ  شاعر مشرق کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے میوزیم بنایا جائے گاْ میوزیم کی تیاری کے لیے کام شروع کردیا ہے۔ 
  • تعلیم

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now