بدھ , 04 مارچ 2026 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ لاہور شہر میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں
جانئے لاہور شہر میں کیا ہورہا ہے ۔ ہم آپ کو آپ کے شہر میں ہونے والے سیاسی اتار و چڑھاو ، مذہبی اجتماعات ، حادثات اور جرائم کے بارے میں بتائیں گے۔میری دھرتی ڈاٹ پی کے [MeriDharti.pk] ، تازہ ترین لاہور شہر کی نیوز کا گھر ہے اگر آپ کے پاس لاہور شہر کے بارے میں کوئی خبر یا سوالات ہیں اور اپنے علاقے کے لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاھتے ہیں تو بلا جھجک ہمارے ساتھ شئیر کریں۔

کوئی سوال پوچھیں یا مقامی خبریں شئیر کریں
Post

لاہور شہر شہر و تمام گاوں کی مقامی خبریں, تقریبات اور دیگر سرگرمیاں

اعلان برائے تلاش گُمشدگی

اعلان برائے تلاش گُمشدگی

زیرِ نظر تصویر محمد سرور ولد محمد شیراز کی ہے جو گڑھی شاھو کے مکان نمبر 21، گلی نمبر 5 کا رہائشی ہے، 17 مئی 2021 سے لاپتہ ہے۔ اہلِخانہ کے مطابق نوجوان کی عمر 13 سال ہے۔ پولیس اس کو تلاش کر رہی ہے اور پول ... مزید پڑھیں
شراب کے نشے میں دھت شخص نے گاڑی  راہگیر پر چڑھادی

شراب کے نشے میں دھت شخص نے گاڑی راہگیر پر چڑھادی

نادرآباد کے علاقہ بھٹہ چوک کے قریب شہری نے راہگیر پر گاڑی چڑھا دی۔ تفصیلات کے مطابق شراب کے نشے میں مست شخص گاڑی چلا رہا تھا کہ گاڑی اس کے قابو سے باہر ہو گئی اور راہگیر غلام عباس کو زخمی کرنے کے ... مزید پڑھیں
2 ماہ سے تاخیر کا شکار سڑک حادثات کا سبب بننے لگی

2 ماہ سے تاخیر کا شکار سڑک حادثات کا سبب بننے لگی

لاہور کے علاقہ گوالمنڈی میں واقع مصروف شاہراہ چیمبرلین ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق 2 ماہ پہلے سڑک کو پانی کا پائپ ڈالنے کے لئے کھودا گیا تھا جوکہ ابھی تک مکمل نہیں ہوسکا جس کی وجہ سے ... مزید پڑھیں
معروف مسجد کی تزئین و آرائش کردی گئی

معروف مسجد کی تزئین و آرائش کردی گئی

لاہور کے علاقہ شاہراہ قائد اعظم نزد ریگل چوک پر واقع معروف مسجد شہدا کو نئے سرے سے چمکا دیا گیا۔ یہ مسجد 1965 کی جنگ کے دوران سول اور فوجی شہدا کی یاد میں تعمیر کی گئی۔ اس مسجد کی تعمیر کو مصری اور ت ... مزید پڑھیں
دیرینہ دشمنی پر نوجوان کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا گیا

دیرینہ دشمنی پر نوجوان کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا گیا

لاہور کے علاقہ میں فائرنگ سے 1 شخص شدید زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق باٹاپورمیں دیرینہ رنجش کی بنا پر محلے داروں علی نواز اور سجاول کے درمیان جھگڑا ہوا جس پر طیش میں آکر ملزم سجاول نے فائرنگ کرکے ... مزید پڑھیں
کورونا وباء نے ایک اور محافظ کی جان لے لی

کورونا وباء نے ایک اور محافظ کی جان لے لی

لاہور کے علاقہ ہربنس پورہ میں کورونا وباء کی زد میں آکر فرنٹ لائن سپاہی جان کی بازی ہار گیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ ہربنس پورہ کے ہیڈ کانسٹیبل احمد کا کورونا کے باعث انتقال ہوا۔ پولیس ترجمان کے ... مزید پڑھیں
تھانے کے باہر سے پولیس افسر کی کار چوری ہوگئی

تھانے کے باہر سے پولیس افسر کی کار چوری ہوگئی

لاہور کے علاقہ اقبال ٹاؤن میں تھانہ کے باہر سے پولیس افسر کی کار چوری ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق پولیس افسر مجید اصغر نے تھانے کے باہر گاڑی کھڑی کی اور تھانے کے اندر چلا گیا جب واپس آکر دیکھا تو گاڑ ... مزید پڑھیں
 ہائی وولٹیج ٹرانسفارمر کے نیچے لگائے گئے اسٹال کسی بھی حادثے کاسبب بن سکتے ہیں

ہائی وولٹیج ٹرانسفارمر کے نیچے لگائے گئے اسٹال کسی بھی حادثے کاسبب بن سکتے ہیں

تصویر میں نظر آنے والے اسٹال ریلوے پھاٹک پر لگے ہائی وولٹیج ٹرانسفارمر کے نیچے لگائے گئے ہیں جوکہ لاہور کے علاقہ رائیونڈ میں بھٹی چوک گول چکر کے واقع ہے۔ یہ ایک خطرناک عمل ہے اور کسی بھی وقت کسی ... مزید پڑھیں
خفیہ اطلاع پر پولیس کی کارروائی، 2 افراد گرفتار

خفیہ اطلاع پر پولیس کی کارروائی، 2 افراد گرفتار

لاہور کے علاقہ نواب ٹاؤن میں پولیس نے 2 افراد کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ نواب ٹاؤن ماجد بشیر اور انکے عملے نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرکے دونوں افراد کو گرفتار کیا۔ پولی ... مزید پڑھیں
صاف پانی کی فراہمی کے لئے لگایا گیا فلٹریشن پلانٹ خراب ہوگیا

صاف پانی کی فراہمی کے لئے لگایا گیا فلٹریشن پلانٹ خراب ہوگیا

لاہور کے علاقہ گلبرگ ایچ بلاک میں صاف پانی کی فراہمی کے لئے لگایا گیا فلٹریشن پلانٹ خراب ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق یہ پلانٹ واسا کی جانب سے لگایا گیا تھا جو کہ اپنی معیاد پوری ہونے سے پہلے ہی تکنیک ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now